پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل کھیل سکتا ہے آئی سی سی نے پاکستان کو ایک نئی امید دلا دی
تفصیلات کے مطابق پاکستان 3 میچز میں سے صرف ایک جیتا ہے اور اس کے حصے میں صرف 2 پوائنٹس آئے ہیں۔ پاکستان اب اپنااگلا اور سب سے مشکل میچ ساوتھ افریقہ کے ساتھ کھیلے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے شروع ہوجائے گا۔ اگر پاکستانیہ میچ جیت جاتا ہے تو پاکستان کے 4 میچز میں 4 پوائنٹس ہوجائیں گے جبکہ
ساؤتھ افریقہ کے شکست کھانے کی صورت میں بھی 5 پوائنٹس ہونگے۔ اسی گروپ کے آخری اور فیصلہ کن میچز اتوار کو کھیلیںجائیں گے جس میں ساوتھ افریقہ کا مقابلہ نیدر لینڈز ، اوربھارت کا زمبابوے اور پاکستان بنگلہ دیش سے نبرد آزما ہوگی ۔جبکہدوسرے جانب جنوبی افریقی نے ابھی صرف 3 میچز کھیلے ہیں اور پانچ پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں ۔
پاکستان کیلئے اب ضروری ہے کہ بھارت یا جنوبی افریقا اپنا آخری میچ ہارے۔ پاکستان کیلئے ایک صورتحال یہ بھی ہو سکتی ہے کہجنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی نظر ہوجائے ایسے میں پاکستان سیمی فائنل میں آسانی سے کوالیفائی کر جائے
0 تبصرے