پاکستان اور نیوزیلنڊ سیمن فائنل کیسا ہو گا موسم
موسمیات کہانتے نی بتا دیا
پاکستان اور نیوزیلنڊ سیمن فائنل کیسا ہو گا موسم
موسمیات کہانتے نی بتا دیا
موسمی اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا 9 نومبر
(بدھ) کو دن کے وقت درجہ حرارت 22 ° سیلسیس اور رات کے وقت 15 ° سیلسیس تک گر جائے گا۔ دن کے وقت آسمان جزوی طور پرابر آلود رہے گا لیکن رات کے وقت صاف رہنے کی امید ہے۔ بارش کے امکانات دن کے وقت 24% اور رات کے وقت 7% ہیں۔ چونکہ NZ بمقابلہ PAK میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا، اس لیے بارش کے میچ کے متاثر ہونے کے امکانات کم ہیں۔ ہوا میںنمی کا تناسب دن کے وقت 62 فیصد اور رات کے وقت بڑھ کر 68 فیصد رہے گا۔
0 تبصرے