ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، بارش کے برسنے کا قوی امکان، قوانین تبدیل

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، بارش کے برسنے کا قوی امکان، قوانین تبدیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اتوار اور پیر کو بارش برسنے کا قوی امکان ہے جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے