پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نےبابراعظم کے بارے میں ایک عظیم پیشن گوئی کر دی
پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نےبابراعظم کے بارے میں ایک عظیم پیشن گوئی کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہید کوچ مکی آرتھر کے نام سے کون واقف نہیں ہے. اس میں کوئی شک نہیں کہ انھوں نے پاکستان کرکٹ کرکٹ کے لیے بہت اچھا کام کیا. ان کے دور میں پاکستان مسلسل گیارہ سریز ٹی ٹونٹی سریز جیت کر دنیا کی نمبرون ٹیم بنا تھا. پاکستانی سکیپر بابراعظم ایک لمبے عرصے سے فارم میں نہیں تھے. مگر اب سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اچھی اننگ کھیل کر اپنے ردھم میں واپسی کی ابتدا کر دی ہے.
پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا بابر اعظم کو جو مومنٹم چاہیے ہوتا ہے وہ مل گیا ہے لہذا اب انگلینڈ بولرز کو چو کنا رہنا ہو گا. بابر کل انگلینڈ کے خلاف فاٸنل میچ میں ایک بڑی اننگز کھیلے گا. ان کا کہنا تھا کہ کسی کھلاڑی کی مسلسل فارم میں رہنے کے لیے ایک اعتماد چاہیے ہوتا ہے وہ بابراعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف مل چکا ہے. اب اگلے میچ میں جوکہ فائنل کا میچ ہے اس میں وہ ایک بڑی اننگ کھیل سکتے ہیں
0 تبصرے